Mitti ka Tel Objective Questions
1.سی پارہ دل کس کی تصنیف ہے؟
(A) خواجہ حسن نظامی
(B)
سلیمان ندوی
(C) وزیر آغا
(D)
میرا من
2. خواجہ حسن نظامی کے مورث اعلیٰ میں ایک بڑے
بزرگ گزرے ہیں، ان کا نام بتائیے؟
(A) سید بدرالدین اجل
(B)
سید بدرالدین اسحاق
(C) شاہ بدرالدین
(D)
بدر الدین خاں
3. سید بدرالدین اسحاق کسی مشہور بزرگ کے خلیفہ
تھے؟
(A) خواجہ غریب نواز
(B)
قطب الدین بختیار کاکی
(C)بابا فرید الدین گنج شکر
(D) نظام الدین اولیاء
4. خواجہ حسن نظامی کی والدہ کا نام کیا ہے؟
(A) رجہتی بیگم
(B)
چہیتی بیگم
(C) نسبتی بیگم
(D)
حرمتی بیگم
5. والدین کے انتقال کے بعد خواجہ حسن نظامی کی
کفالت کس نے کی؟
A)) بھائی نے
(B)
چچانے
(C) دادانی
(D)
ماموں نے
6. جس بڑے بھائی نے خواجہ حسن نظامی کی کفالت کی
ان کا نام بتائیے؟
(A) لیاقت علی شاہ
(B)
وارث علی شاہ
(C)سید حسن علی شاہ
(D)
حسین علی شاہ
7. خواجہ حسن نظامی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A)دتی
(B)
لکھنو
(C) حیدر آباد
(D)
اللہ آباد
8. خواجہ حسن نظامی نے کسی رسالے کی بنیاد ڈالی؟
(۸) نظام الدین
B))، نظام المشائخ
(C) فرید المشائخ
(D)
معین المشائخ
9. و راک فیلر کس چیز کی تجارت سے بے شمار دولت
کا مالک ہوا؟
(A)مٹی کا تیل
(B)
سرسوں کا تیل
(C) ناریل کا تیل
(D)
کدو کا تیل
10.راک فیلر کا تعلق کس ملک سے تھا؟
(A) انگلینڈ
(B)
فرانس
(C) روس
(D)امریکہ
11. خواجہ حسن نظامی کہاں مدفون ہوئے؟
A) بستی حضرت نظام الدین
(B) جامع مسجد
(C) مہرولی
(D)
قرول باغ
12. مٹی کا تیل، کس کا مضمون ہے؟
(A)خواجہ حسن نظامی
(B)
وزیر آغا
(C) شفیع جاوید
(D)
احمد جمال پاشا
13۔ غدر کے واقعات کو افسانوں اور ناولوں کی شکل
میں کس نے پیش کیا؟
(A) پریم چند
(B)
خواجہ حسن نظامی
(C) ڈپٹی نذیر احمد
(D)
حالی
14۔. مصور فطرت اردو کے کسی نثر نگار کے بارے میں
استعمال کیا جاتا ہے؟
(A) خواجہ حسن نظامی
(B)
سرسید احمد خاں
(C) رتن ناتھ سرکار
(D)
راشد الخیر
15۔خواجہ حسن نظامی کی پیدائش کب ہوئی؟
1877(A)ء
1879(B)ء
1878(C)ء
1880(D)ء
16۔خواجہ حسن نظامی کے والد کا کیا نام تھا؟
(A) سید بدرالدین
(B)
سید معشوق علی
(B)سید عاشق عل
(D)
سید اسحاق علی
17۔ خواجہ حسن نظامی کی وفات کب ہوئی؟
1956(A)ء
1955(B)ء
1954(C)ء
1957(D)ء
18۔ مضمون کس طرح کے ادب میں شامل ہے؟
(A) افسانوی ادب
(B)
غیر افسانوی ادب
(C) شعری ادب
(D)
بچوں کا ادب
19۔کسی خاص موضوع پر جو تحر یر قلم بند کی جائے
اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) تنقید
(B) سوانح
(C)ا مضمون
(D)
خاکہ
20۔راک فیلر کون تھا؟
(A) سائنس داں
(B)
ڈاکٹر
(C)تاجر (D) کسان
Mitti ka Tel Question
1۔مٹی کا تیل تمام تیلوں سے کیوں بڑھ کر ہے؟
جواب: مٹی کا تیل تمام تیلوں سے اسلئے بڑھ کر ہے کہ
بظاہر تو وہ بد بودار تیل ہے لیکن اسکی افادیت تمام تیلوں سے بڑھ کر ہے۔
2۔آگ، ہواؤ، پانی اور خاک (مٹی) میں سب سے کمتر
کس کو سمجھا جاتا ہے؟
جواب: ان چاروں میں سب سے کمتر مٹی کو سمجھا جاتا ہے۔
3۔خواجہ حسن نظامی کے والد کا کیا نام تھا؟
جواب: خواجہ حسن نظامی کے والد کا نام سید عاشق علی
نظامی تھی۔
4۔خواجہ حسن نظامی کا انتقال کب ہوا؟
جواب: خواجہ حسن نظامی کا
انتقال 1955ء میں ہوا۔
5۔ خواجہ حسن نظامی کی کسی دو کتابوں کا نام
لکھیں؟
جواب: سی پارہ دل اور
نظامی بنسری (نظام الدین اولیاء کی سوانح) ہے۔
6۔مٹی کے ساتھ دنیا کیا کیا سلوک کرتی ہے؟
جواب: دنیا کی مخلوق مٹی
کو اپنے پاؤں سے روند لی ہے
7۔چنبیلی اور موتیا کے تیل سے بھی اہم مٹی کا
تیل ہے کیسے؟
جواب: کیونکہ مٹی کے تیل
سے دنیا میں اُجالا ہے۔
8۔ مٹی کا تیل دیکھ کر لوگ ناک بھوں کیوں چڑھاتے
ہیں؟
جواب: مٹی کے تیل
کی بدبو کی وجہ سے لوگ ناک بھوں چڑھاتے ہیں۔
9۔ مٹی کا تیل بالکل بے غرض اور بے تعلق ہے،
کیسے؟
جواب: اپنی صلح کی پالیسی
کی وجہ سے مٹی کا تیل بالکل بے غرض ہے۔

0 Comments