کھیتی
عمیق حنفی
Objective Question
1۔عمیق حقی کا اصل نام کیا ہے؟
(A)
عبد
العزیز حنفی
(B) عامر
حنفی
(C) عبد
اللہ حنفی
(D) افروز
حنفی
2۔عمیق حنفی کی پیدائش کب ہوئی؟
1927(A)ء
1929(B)ء
1928(C)ء
1930(D)ء
3۔عمیق حنفی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A)
بھوپال
میں
(B) ستنا
میں
(C) گوالیار
(D) اندور
میں
4۔عمیق حنفی کا آبائی تعلق کسی
صوبہ سے تھا؟
(A)
اتر
پردیش
(B) مدھیہ
پردیش
(C) ہریانہ
(D) بہار
5۔عمیق حنفی کو کس ادبی تحریک سے
وابستہ معتبر شاعر تسلیم کیا جاتا ہے؟
(A)
جدیدیت
تحریک
(B) ترقی
پسند تحریک
(C) رومانی
تحریک
(D) ان
میں کوئی نہیں
6۔عمیق حنفی کی وفات کب ہوئی؟
1986(A)ء
1988(B)ء
1987(C)ء
1989(D)ء
7۔عمیق حنفی کا انتقال کہاں ہوا؟
(A)
اندور
(B) دیلی
(C)
بھوپال
(D) لکھنو
8۔عمیق حنفی نے کسی مضمون میں ایم
اے کیا؟
(A)
اردو
(B) فارسی
(C) سماجیات
(D) تاریخ
اور سیاسیات
9۔و عمیق حنفی آل انڈیا ریڈیو میں
کسی عہدہ سے سبکدوش ہوئے؟
(A)
اسٹیشن
ڈائرکٹر
(B) ڈائرکٹر
جنرل
(C) پروگرام
آفیسر
(D) ان
میں کوئی نہیں
10۔ان میں سے کون مجموعہ عمیق حنفی
کا نہیں ہے؟
(A)
سند
باد
(B) شہزادہ
(C) کاغذی
پیرہن
(D) شب
گشت
11۔درج
ذیل میں عمیق حنفی کی کون تصنیف تنقید کے موضوع پر ہے؟
(A)
سیارگان
(B) شعلے
کی شناخت
(C) سنگ
پیراہن
(D) سند
باد
12۔شعر چیزے دیگر است“ کے مصنف کون
ہیں؟
(A)
علی
سردار جعفری
(B) وزیر
آغا
(C) عمیق
حنفی
(D) شبلی
نعمانی
13۔ موسیقی کی کس شخصیت پر عمیق
حنفی نے مبسوط کتاب لکھی؟
(A)
امیر
خسرو
(B) استادر
جب علی خاں
(C) استاد
بسم اللہ خاں
(D) تان
سین
14۔ نظم کھیتی میں کتنے مصرعے ہیں؟
(A)
آٹھ
(B)نو
(C) وس
(D) گیارہ
15۔کھیتی کیسی نظم ہے؟
(A)
آزاد
(B) پابند
(C) ظریفانہ
(D) معرفی
16۔سنگ پیراہن کس کی شاعری کا
مجموعہ ہے؟
(A)
علی
سردار جعفری
(B) عمیق
حنفی
(C) اکبر
الہ آبادی
(D) ظفر
کمالی
17۔ نظم کھیتی کا مرکزی کردار کون
ہے؟
(A)
انسان
(B) وقت
(C) کسان
(D) غلہ
۱۔عمیق حنفی کی کون سی نظم آپ کے
نصاب میں شامل ہے؟
جواب: عمیق حنفی کی نظم کھیتی“
ہمارے نصاب میں شامل ہے۔
۲۔نظم کھیتی کا مرکزی کردار کون
ہے؟
جواب:
نظم کھیتی کا مرکزی کردار ”وقت ہے۔
۳۔نظم کیتی، فنی اعتبار سے کس بیت
کی تنظیم ہے؟
جواب:
نظم کھیتی ہیئت کے اعتبار سے ایک آزاد نظم ہے۔
۴۔کیا تمام انسان وقت کی کھیتی
ہیں؟
جواب:
ہاں! تمام انسان وقت کی کھیتی ہیں۔
۵۔کیا تمام انسان وقت کے لقمے ہیں؟
جواب:
ہاں اتمام انسان وقت کے لقمے ہیں۔
۶۔کیا وقت نظم کھیتی کا مرکزی
کردار ہے؟
جواب:
ہاں ا نظم کھیتی کا مرکزی کردار وقت ہے۔
۷۔کیا کھیتی ایک پابند نظم ہے؟
جواب:نہیں
ابھیتی ایک پابند نظم نہیں ہے بلکہ آزاد نظم ہے۔
۸۔نظم کھیتی کے شاعر کون ہیں؟
جواب:نظم
کھیتی کے شاعر عمیق حنفی ہیں۔
۹۔اور بڑھنے کے موقع بھی ہمیں دیتا
ہے وقت کیا یہ مصرعہ نظم کھیتی“ سے ماخوذ ہے؟
جواب:
ہاں! یہ مصرع نظم کھیتی سے ہی ماخوذ ہے۔
۰۱۔ سبزہ کو زریں بنانے کی اجازت
ہمیں کون مرحمت کرتا ہے؟
جواب:
سبزہ کو زریں بنانے کی اجازت ہمیں وقت مرحمت کرتا ہے۔
۱۱۔
سورج کی کرن کی ہمدمی میں کیا وقت ہمیں جھومنے دیتا ہے؟
جواب:
ہاں! وقت جھومنے دیتا ہے۔
۲۱۔ عمیق حنفی کے دو طویل نظموں کے
نام لکھے؟
جواب:
عمیق حنیف کے دو طویل نظموں کا مجموعہ سیارگان“ اور ”شب گشت ہے۔
Long Answer Type Question
سوال۔نظم کھیتی کا خلاصہ لکھئے:
جواب:
پیش نظر نظم کھیتی کے شاعر عمیق حنفی ہیں۔ ہیئت کے اعتبار سے یہ ایک آزاد نظم ہے
جو گیارہ مصروں پر مشتمل ہے۔ اس نظم میں شاعر نے ہمیں انسان کی بقا اور اس کی فنا
کے مرے مرحلے کے ساتھ کے ساتھ ہی وقت کی کی قوت سے آشنا کرانے کی کامیاب کوشش کی
ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شاعر نے اس نظم نظم میں وقت کے کردار میں رہبانیت اور قہارت کی
شکلوں کو ابھارا ہے۔ ایک طرف تو یہ لوگوں کو ایک خاص مرحلے تک پروان چڑھاتا ہے اور
دوسری طرف وہ انہیں فنا کے حوالے کر دیتا ہے۔ تمام انسان اسی وقت کی کھیتی ہیں۔
فصل تیار ہو جائے تو اسے کاٹنے کا مرحلہ آتا ہے یعنی معمول کے مطابق انسانوں کو
وقت کا لقمہ بننا ہی پڑتا ہے۔ شاعر یہ کہنا چاہتا ہے کہ وقت ہی ہماری حد ہے یعنی
وقت ہمیں موقع دیتا ہے اور پھر خوش بھی ہوتا ہے۔ دراصل اس نظم کا مرکزی کردار وقت
ہی ہے۔ وقت کے ہی ہاتھوں سے انسان کے مقدر کا فیصلہ ہوتا ہے۔ وہ ایک ایسا فیصلہ
ہوتا ہے جس کا انجام فنا کی شکل میں سامنے آتا ہے۔ آپ اسے طویل عہد پر احاطہ کیا
ہوا تجربہ بھی سمجھ سکتے ہیں اور کھیتی باڑی کا قصہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ وقت کا یہ
پورا عمل دراصل اس کے خود اپنے وجود کی بقا کے لئے ہی ہوتا ہے۔ اس حقیقت کو اس نظم
میں واضح کیا گیا ہے۔
0 Comments