Important Post

6/recent/ticker-posts

Toba Tek Singh Bihar Board Class 12th Urdu

 ٹوبہ ٹیک سنگھ

   سعادت حسن منٹو

Biography

٭سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 کو موجودہ لدھیانہ (پنجاب) کے سمبرالہ گانو میں پیدا ہوئے۔
٭منٹو کے والد کا نام خواجہ غلام حسن تھا اور والدہ کا نام سردار بیگم تھا۔
٭ امرت سر میں انھوں نے تعلیم حاصل کی لیکن انٹرنس سے آگے نہیں بڑھ سکے۔ ایک مختصر مدت کے لیے علی گڑھ مسلم یونی ورٹی میں ان کا داخلہ ہوا لیکن بیماری کی وجہ سے انھیں علی گڑھ چھوڑنا پڑا تھا۔   ٭ 1933میں ان کی ادبی زندگی کا آغاز ہوا۔
٭ 1939 میں بیگم صفیہ سے ان کی شادی ہوئی۔
٭ جنوری 1948 میں منٹو پاکستان چلے گئے۔ جہاں 18 جنوری 1955 کو لاہور میں انکا انتقال ہوا۔ 

Objective Question

1۔  منٹو کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A) لدحیانہ
(B) امرتر
(C) جالندھر
(D) مالیر کوٹہ

2۔ منٹو کا پورا نام کیا تھا؟
(A) شہادت حسن
(B) سعادت حسن
(C) شرافت حسین
(D) صداقت حسین

3۔  سعادت حسن منٹو کے والد کا کیا نام تھا؟
(A) خواجہ الطاف حسین
(B) خواجہ ناصر عندلیب
(C) خواجہ غلام حسن
(D) غلام ہمدانی

4۔ منٹو کی والدہ کا کیا نام تھا؟
(A) کردار بیگم
(B) سردار بیگم
(C) گفتار بیگم
(D) باجرہ بیگم

5۔ سعادت حسن منٹو کی ادبی زندگی کا آغاز کب ہوا؟
(A)1933ء
(B)1935ء
(C)1934ء
(D)1936ء

6۔ منٹو کے پہلے افسانے کا عنوان کیا ہے؟
(A) الاو
(B) آنکھ مچولی
(C) تماشا
(D) فرار

7۔ سعادت حسن منٹو کب پیدا ہوئے تھے
(A)1911ء
(B)1913ء
(C)1910ء
(D)1912ء

8۔وبشن سنگھ کسی افسانہ کا کردار ہے؟
(A) پراس
(B) ابراہیم سقہ
(C) ٹو بہ ٹیک سنگھ
(D) کو انٹین

9۔ و افسانہ ٹو بہ ٹیک سنگھ میں کن لوگوں کے تبادلے کی بات کی جارہی تھی؟
(A) مزدوروں کے
(B) طوائفوں کے
(C) قیدیوں کے
(D) پاگلوں کے 

10۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کا افسانہ ہے؟ 
(A) سعادت حسن منٹو
(B) پریم چند
(C) کرشن چندر
(D) بیدی

11۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا تعلق کس صنف سے ہے؟
(A) خود نوشت
(B) ڈرامہ
(C) افسانہ
(D) مکتوب نگاری

12۔اردو میں مختصر افسانے کی صنف کہاں سے آئی؟
(A) عربی سے
(B) فارسی سے
(C) مغرب سے
(D) یونان سے

13۔مختصر افسانے کے داغ بیل کا سہرا کس کے سر ہے؟
(A) پریم چند
(B) بیدی
(C) سعادت حسن منٹو
(D) سجاد حیدر یلدرم

14۔ ان میں سے کون سا مجموعہ منٹو کا نہیں ہے؟
(A) آتش پارے
(B) سڑک کے کنارے
(C) بھولے بسرے گیت
(D) خالی بوتلیں 

15۔درج ذیل فنکاروں میں سے 1912ء میں کون پیدا ہوا؟
(A) کرشن چندر
(B) سجاد حیدر یلدرم
(C) منٹو
(D) پریم چند

16۔ترقی پسند تحریک کا باضابطہ آغاز کب ہوا؟
(A)1936ء
(B)1934ء
(C)1932ء
(D)1940ء

17۔منٹو کی وفات کہاں ہوئی؟
(A) کراچی
(B) لاہور
(C) وتی
(D) حیدر آباد

Short Answer Type Question

1۔ ٹوبہ ٹیک سنگ کسی شئے کا نام ہے؟

جواب: ٹو بہ ٹیک سنگھ ایک گاؤں کا نام ہے۔

2۔ لاہور پاگل خانے کے ہندو اور سکھ کہاں بھیجے جارہے تھے؟

جواب: لاہور لاہور پائل خانے کے ہندو سکھ ہنا یاگل، ہندو، سکھ ہندوستان بھیجے جارہے تھے۔

3۔اس پاگل کا نام بتائیے جس نے اپنے متعلق محمد علی جناح ہونے کا اعلان کر دیا تھا؟

جواب: پاگل خانے کے اس پاگل کا نام محمد علی تھا۔

4۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اصل نام کیا تھا؟

جواب: ٹو بہ ٹیک سنگھ کا اصل نام بشن سنگھ تھا۔

5۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی موت کس جگہ ہوئی؟

جواب: زمین کے اس ٹکڑے پر جس کا کوئی نام نہیں تھا وہیں ٹو بہ ٹیک سنگھ کی موت ہوئی۔

6۔ ٹو بہ ٹیک سنگھ کا مرکزی خیال کیا ہے؟

جواب: ٹو بہ ٹیک سنگھ کا مرکزی خیال تقسیم ملک کے نتیجہ میں پاگلوں کا تبادلہ ہے۔

Long Answer Type Question

 سوال۔  ٹو بہ ٹیک سنگھ کا خلاصہ

جواب: آزادی کے ساتھ ملک کی تقسیم اپنے آپ میں بہت بڑی الجھن تھی۔ ملک کی تقسیم سے

انواع و اقسام کے سیاسی و سماجی اور اقتصادی الجھنیں پیدا ہوئیں۔ مثلا یہ کہ ملک کی بڑی آبادی کا ایک ملک سے دوسرے ملک تبادلہ ہوتا کی فسادات کی پریشانی جو ہندو مسلم قو میں: میں ہزاروں سال سے ایک ساتھ رہتی آئیں تھیں ان کے درمیان نفرت کی دیوار کھڑی کی گئیں۔ زیر نصاب افسانہ ٹو بہ ٹیک سنگھ دراصل اسی پس منظر میں لکھا گیا ہے۔

ہے جو اپنے بنا کر دو باتوں کی طرف علامتی طور پر توجہ دیا گیا ہے۔ پاگل خانے میں پہلی قسم ان پاگلوں کی اپنے نفع ن نفع نقصان کا سیدھا حساب لگا رہے ہیں۔ مثلاً ہند و وکیل صاحب اپنی معشوقہ سے بچھڑنے کے غم میں پاگل ہوئے ہیں لیکن اپنی معشوقہ کے وطن امرت سر کے بجائے لاہور میں رہنے کے خواہش مند ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ امرت سر میں آپکی پریکٹس (Practice) نہیں چلے گی یہاں محبت پر دولت بھاری پڑتی ہے۔ اس کی دوسری مثال ہم دو اینگلوانڈین پاگلوں میں دیکھ سکتے

ٹو بہ ٹیک سنگھ افسانے میں یوں تو کئی پر پہلو ہیں لیکن مرکزی پہلو تقسیم ملک کی ا الجھنیں ہیں۔ افسانہ میں اسی نکتہ کو مرکز ہیں۔ ان کی فکر اپنے بریک فاسٹ“ کو لے کر ہے انہیں بلڈی انڈین چپاتی نہیں چاہئے۔

 پاگلوں کی دوسری جماعت میں وہ لوگ ہیں جنہیں اپنا وطن عزیز ہے۔ ٹو بہ ٹیک سنگھ کا شمار ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے ٹو بہ ٹیک کے گھر والے اور رشتہ دار ہندوستان جا چکے ہیں۔ سرحد پر پاگلوں کے باہمی  تبادلے کا موقع ہے لیکن ایک پاگل ٹو بہ ٹیک سنگھ کا ذہن و دل سیاسی تقسیم کو قبول نہیں کر پاتا اور دونوں ملکوں کے درمیانی حصے (No mans land) میں دم توڑ دیتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments