ابراہیم سقہ
سلام بن رزاق
Objective Question
1۔ سلام بن رزاق کی پیدائش کہاں ہوئی؟
(A) پن ویل
(B) میو
(C) پونا
(D) مالی گاؤں
2۔سلام بن رزاق کا تعلق کسی صوبے سے تھا؟
(A) بہار
(B) یوپی
(C) مہاراشٹر
(D) پنجاب
3۔ سلام بن رزاق کی تعلیم کہاں تک ہوئی؟
(A) ڈپلوما ان ایجوکیشن
(B) بی۔ اے
(C) ایم۔ اے
(D) پی ایچ ڈی
4۔افسانہ ابراہیم سقہ کا مرکزی کردار کون ہے؟
(A) عبد الرب
(B) ابراہیم سقہ
(C) بدر الدین
(D) امیر علی
5۔سلام بن رزاق نے ممبئی میونسپل کارپوریشن کیا سکولوں میں کتنے دنوں تک ملازمت کی؟
(A)36 سال
(B)35 سال
(C)40 سال
(D)38 سال
6۔ سلام بن رزاق کا پہلا افسانہ کب شائع ہوا؟
(A)1962ء
(B)1964ء
(C)1963ء
((D)1965ء
7۔ سلام بن رزاق کے کردار وقت کے جبر سے کیسے ہو گئے ہیں؟
(A) عجیب و غریب
B) عجیب الخلقت
(C) عجوبہ روزگار
(D) ان میں کوئی نہیں
8۔ان میں سے کون سی تصنیف سلام بن رزاق کی نہیں ہے؟
(A) معتبر
(B) ننگی دو پہر کا سپاہی
(C) بارش سنگ
(D) شکستہ بتوں کے درمیان
9۔ سلام بن رزاق کے افسانوی مجموعہ ”شکستہ بتوں کے درمیان کی اشاعت کب ہوئی؟
(A)2001ء
(B)2003ء
(C)2000ء
(D)2002ء
10۔کس افسانوی مجموعے کیلئے سلام بن رزاق کو ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ملا؟
(A) شکستہ بتوں کے درمیان
(B) معبر
(C) ننگی دو پہر کا سپاہی
(D) ان میں کوئی نہیں
11۔ ابراہیم سقہ کی تعلیم کہاں تک تھی؟
(A) تیسرا پاس
(B) چوتھا پاس
(C) دوسرا پاس
(D) پانچواں پاس
12۔ عبد اللہ بھینسا کون تھا؟
(A) لکھیا کا بیٹا
(B) سردار کا بیٹا
(C) سر نیچ کا بیٹا
(D) کسان کا بیٹا
13۔ افسانہ ابراہیم سقہ کس گاؤں کا تذکرہ ہے؟
(A) دھورن
(B) گھورن
(C) جہورن
(D) بھورن
14۔ سقہ کے معنی ہیں؟
(A) پانی پلانے والا
(B) کھانا کھلانے والا
(C) خادم
(D) ملازم
15۔ سلام بن رزاق معلمی کی ملازمت سے کب سبکدوش ہوئے؟
(A)1998ء
(B)2000ء
(C)1999ء
(D)1997ء
16۔ ابراہیم سقہ کس کی تخلیق ہے؟
(A) شفیع جاوید
(B) سلام بن رزاق
(C) وزیر آغا
(D) بیدی
17۔ سلام بن رزاق کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے؟
(A) ابراہیم سقہ
(B) پر اس
(C) بھولے بسرے گیت
(D) آشیانہ
18۔ ابراہیم سہ کس افسانوی مجموعے سے ماخوذ ہے؟
(A) شکستہ بتوں کے درمیان
(B) ننگی دو پہر کا سپاہی
(C) معتبر
(D) ان میں کوئی نہیں
19۔ ان میں سے کون سا افسانہ نگار شامل نصاب ہے؟
(A) عبد الصمد
(B) حسین الحق
(C) شوکت حیات
(D) سلام بن رزاق
20۔سلام بن رزاق کی پیدائش کب ہوئی؟
(A)1941ء
(B)1943ء
(C)1940ء
(D)1942ء
21 افسانہ ابراہیم سقہ میں اسکول کے انچارج کون ہیں؟
(A) امیر علی
(B) بدرالدین
(C) عبدالرب
(D) بیدار خان
Short Answer Type Question
1۔ابراہیم سقہ کی تعلیم کہاں تک ہوئی تھی؟
جواب ابراہیم سقہ کی تعلیم چوتھی جماعت تک ہوئی تھی۔
2۔افسانوی مجموعے روشن کے مینار اور نکتہ جوں کے درمیان کے افسانہ کارکون ہیں؟
جواب ”روشنی کے مینار کی افسانہ نگر جیلانی بانو یں اور شکست بتوں کے درمیان کے تخلیق کار سلام بن رزاق ہیں۔
3۔ سلام بن رزاق کو کس سال ساہتیہ اکیڈمی انعام سے نوازا گیا؟
جواب: 2004ء میں انہیں ساہتیہ اکیڈمی انعام سے نوازا گیا۔
4۔ کن دو زبانوں کے ادب سے سلام بن رزاق کا ادبی تعلق ہے؟
جواب: بہندی اور مراٹھی زبانوں سے سلام بن رزاق کا ادبی تعلق ہے۔
5۔ سلام بن رزاق کے تین افسانوں کے نام لکھئے؟
جواب: ابراہیم سقہ نگی دو پہر کا سپاہی اور شکستہ بتوں کے درمیان۔
6۔سلام بن رزاق کو ترجمہ ایوارڈ ساہتیہ اکادمی کی طرف سے کب ملا؟
جواب: سلام بن رزاق کو ترجمہ ایوارڈ ساہتیہ اکادمی کی طرف سے 1998ء میں ملا۔
7۔ افسانہ ابراہیم سقہ کے مصنف کون ہیں؟
جواب:افسانہ ابراہیم سقہ کے مصنف سلام بن رزاق ہیں۔
8۔ افسانہ ”ابراہیم سقہ سلام بن رزاق کے کسی افسانوی مجموعہ سے ماخوذ ہے؟
جواب: افسانہ ابراہیم سقہ سلام بن رزاق کے افسانوی مجموعہ ”شکستہ بتوں کے درمیان سے ماخوذ ہے۔
9۔سلام بن رزاق کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
جواب سلام بن رزاق 15 نومبر 1941ء کو صوبہ مہاراشٹر کے پن ویل مقام پر پیدا ہوئے۔
Long Answer Type Question
افسانہ ابراہیم سقہ کا خلاصہ لکھئے؟
جواب: شامل نصاب افسانہ ”ابراہیم سقہ کے تخلیق کار معروف افسانہ نگار سلام بن رزاق ہیں اور وہی ابراہیم سقہ اس افسانے کا مرکزی کردار بھی ہے۔ بقیہ دیگر کردار اس کردار کے گرد و پیش گھومتے رہتے ہیں۔ واقعات کے ارتقاء میں ابراہیم سقہ ہی معاون ثابت ہوتا ہے۔
ابراہیم سقہ غریب ضرور ہے لیکن وہ پچیس سال کا بانکا جوان ہے۔ اس لئے عشق و محبت کے جذبات اس کے اندربھی لیتے ہیں۔ بیدار خا کہ جیسے کی بچی سے کر دیتا ہے۔ یہ بھی انگڑائیاں لیتے ہیں۔ چنانچہ وہ بیدار خاں دیش مکھ جیسے گاؤں کے دبنگ آدمی کی بیٹی سے محبت کر بیٹھتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ اپنی غربت اور مفلسی کی وجہ سے اپنی محبت کا اعلانیہ اظہار نہیں کر سکا اور اپنی محبت کی محرومیوں کو خاموشی سے برداشت کر لیا۔ دوسری طرف اس کی محبوبہ بھی ابراہیم سقہ سے بے پناہ محبت کرنے کے باوجود اظہار محبت نہیں کرسکی اور سہ بے پناہ کے باوجود اور محبوب کی جدائی کے غم میں دنیا کو ہی خیر باد کہہ دیتی ہے۔ اس کہانی کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ ابراہیم سقہ بھی اپنی محبوبہ کی قبر پر اپنی جان دیدیتا ہے۔

0 Comments