Important Post

6/recent/ticker-posts

Baaz Purane Lafzo ki Nayi Tahqeeq Class 12th Urdu // Chapter-3

بعض پرانے لفظوں کی نئی تحقیق

سید سلیمان ندوی

 Objective Question Baaz  Purane Lafzo ki Nayi Tahqeeq 


1۔سید سلیمان ندوی کی پیدائش کب ہوئی؟

1884(A)ء

1886(B)ء

1885(C)ء

1887(D)ء

2۔ان میں کون کی تصنیف سید سلیمان ندوی کی۔ ہے؟

(A) حیات جاوید

 (B) نقوش سلیمانی

(C) الفاروق

 (D) یادگار غالب

3۔بستی دستہ کسی ضلع میں واقع ہے؟

(A)گیا

  (B) پٹنہ

(C) بھاگلپور

      (D)نالندہ

4۔ سید سلیمان ندوی کے والد کا کیا نام تھا؟

(A) سید محمود الحسن

  (B) سید ابو الحسن

(C) سید فخر الحسن

 (D) ان میں سے کوئی نہیں

5۔سید سلیمان ندوی نے کس کالج میں درس و تدریس کے فرائض انجام دیئے؟

(A)پونا کالج

 (B) دلی کالج

(C) شبلی کالج

  (D)اور نینٹل کالج

6۔سید سلیمان ندوی کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

(A) لکھنو

 (B)دسنہ

(C) کراچی

   (D)پٹنہ

7۔عربی میں ناشتہ کو کیا کہتے ہیں؟

(A)فطور

 (B) سحری

(C) ظہرانہ

 D)) افطار

8۔ سید سلیمان ندوی کا پہلا مضمون کسی اخبار میں شائع ہوا تھا؟

(A) الہلال

 (B)الپنج

(C) البلاغ

    (D)البدر

9۔ و سید سلیمان ندوی کی وفات کب ہوئی؟

1951(A)ء

1953(B)

1960(C)ء

1958(D)ء

10۔  سید سلیمان ندوی کا تعلق کسی صوبہ سے تھا؟

(A)بہار

  (B) ولی

(C) یوپی

    (D) جھارکھنڈ

11۔ بعض پرانے لفظوں کی نئی تحقیق کس کا مضمون ہے؟

(A)سید سلیمان ندوی

   (B) الطاف حسین حالی

(C) خواجہ حسن نظامی

   (D) میرا من

12۔ مدرسہ امداد یہ دربھنگہ میں کس معروف ادیب نے تعلیم حاصل کیا؟

(A) شبلی نعمانی

    (B) حالی

(C)سید سلیمان ندوی

 (D) مناظر احسن گیلانی

13۔ پٹنہ کے رسالہ الپینج میں سید سلیمان ندوی کا کون سا مضمون شائع ہوا؟

(A) تعلیم نسواں

(B) خواتین کی تعلیم

(C) تعلیمات خاتون

 (D) نسوانی تعلیم

14۔ قورمہ کس زبان کا لفظ ہے؟

(A) عربی

    (B) ہندی

(C) فارسی

  (D)ترکی

 15سید سلیمان ندوی کی وفات کہاں ہوئی؟

(A)کراچی

  (B) لکھنو

(C) لاہور

  (D) اعظم گڑھ

16۔ندوۃ العلماء میں قیام کے دوران سید سلیمان ندوی نے کس رسالے کی ادارت کی؟

((Aالندوہ

 (B) معارف

(C) برہان

  (D) نقیب

17۔ شبلی کی وفات کے بعد سید سلیمان ندوی نے ان کی کس نامکمل تصنیف کو مکمل کیا؟

(A) سیرت النعمان

  B)) سیرۃ النبی

(C) الفاروق

 (D) المامون

18۔ سید سلیمان ندوی کو ان میں سے کس زبان میں مہارت حاصل نہیں تھی؟

(A) عربی

   (B) سنسکرت

(C) فارسی

   (D) اردو

Short Answer Type Question Baaz  Purane Lafzo ki Nayi Tahqeeq

1۔مولانا سید سلیمان ندوی کتنی زبان کے ماہر تھے؟

جواب: مولانا سید سلیمان ندوی چار زبانوں (اردو، فارسی، عربی اور انگریزی) کے ماہر تھے۔

2۔عربی میں ناشتہ کو کیا کہتے ہیں؟

جواب:  عربی میں ناشتہ کو فطور کہتے ہیں۔

3۔سید سلیمان ندوی کی کسی دو کتابوں کے نام لکھیں؟ 

جواب:  (1) ارض القرآن          (۲) حیات قبلی

4۔ و بعض پرانے لفظوں کی نئی تحقیق سید سلیمان ندوی کی کسی کتاب سے ماخوذ ہے؟

جواب: نقوش سلیمانی'' سے ماخوذ ہے۔

5۔ سید سلیمان ندوی کی جائے پیدائش وسنہ بہار کے کسی ضلع میں ہے؟

جواب: جائے پیدائش دستہ بہار کے نالندہ ضلع میں ہے۔

6۔ بھوک توڑنے کی اصطلاح کیا ہے؟

جواب: ناشتہ بھوک توڑنے کا ایک اصطلاحی نام ہے۔

7۔ سرخی سے کیا مراد ہے؟

جواب: سرخی سے مراد عنوان ہے جو کسی مضمون کے اوپر لگایا جاتا ہے۔

8۔ احدی اور احدی کے فرق کو واضح کیجئے؟

جواب: احدی کے معنی است اور کاہل کے ہیں۔ احدی کے معنی اکیلا۔ تعریف سے فرق واضح ہو گیا۔

9۔قلعی کھولنا اور قلعی پھیرنا کے معنی میں کیا فرق ہے؟

جواب قلعی کھولنا کے معنی کس کے عیب کو ظاہر کرنا ہے اور قلعی پھیرنا کے معنی کسی کے عیب کو چھپانا ہے۔

10۔ فطور کے معنی بتائیے؟

جواب: فطور کے معنی عربی میں توڑنے کے ہیں۔

11۔  قلعی کو عربی اور فارسی میں کیا کہتے ہیں؟

جواب: قلعی کو عربی میں لسان اور فارسی میں را نگا کہتے ہیں۔

12۔پورب اور چشم کی زبانوں سے کون زبانیں مصنف مراد لیتا ہے؟

جواب: پورب کی زبان سے مصنف کی مراد عربی زبان ہوتی ہے اور پچھنم کی زبان سے مراد انگریزی ہوتی ہے۔

13۔ لفظ نماز کن دوزبانوں میں استعمال ہوتا ہے؟

جواب فارسی اور ہندوستانی میں استعمال ہوتا ہے۔

14۔ قلعی کسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب قلعی عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کا معنی '' رانگا ہے۔

Post a Comment

0 Comments