خلیل الرحمان اعظمی
٭ خلیل الرحمان اعظمی، اعظم گڑھ کے سیدھا سلطان پور میں 9 اگست 1927 کو پیدا ہوئے۔
٭ ان کے والد مولانا محمد شفیع جید عالم دین
تھے۔والدہ رابعہ بیگم معمولی پڑھی لکھی تھیں۔
٭ ابتدائی تعلیم عظم گڑھ میں ہوئی۔ بعد میں اعلا
تعلیم کے لیے وہ علی گڑھ آئے اور پھر وہیں کے ہوکر رہ گئے۔
٭ خلیل الرحمان اعظمی بی۔ اے۔ کی طالب علمی کے زمانے میں آتش کی
شاعری پر مشہور رسالہ ا’نگار لکھ دییا۔
٭ 1952 میں بہ حیثیت لکچرر شعبہ اردو علی گڑھ میں انکا تقرر ہوا۔ ملازمت کے دوران ہی کم جون 1978 کو محض 51 سال کی عمر میں انکا انتقال ہوا۔
Objective Questions
1-خلیل الرحمن اعظمی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
اعظم
گڑھ (A)
لکھنو (B)
کانپور (C)
فیض آباد(D)
۲۔ خلیل الرحمن اعظمی
اعلیٰ تعلیم کہاں حاصل کی؟
اعظم گڑھ (A)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (B)
جامعہ ملیہ اسلامیہ (C)
جے این یو (D)
۳۔ خلیل الرحمن اعظمی کی
وفات کہاں ہوئی؟
علی گڑھ (A)
کانپور (B)
اعظم گڑھ (C)
سہارن (D)
۴۔ کتنے سال کی عمر میں
خلیل الرحمن اعظمی کی وفات ہوئی؟
(A) 50 سال B))
52 سال
C)) 51 سال 53 (D) سال
۵۔ خلیل الرحمن اعظمی نے
کس کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھا؟
(A) نادر علی خان (B)
پروفیسر رشید احمد صدیقی
(C) پروفیسر
سید سلیمان (D)
ان میں کوئی نہیں
۶۔ اس پر بھی دشمنوں کا
کہیں.......... پڑ گیا۔ '' مصرعہ مکمل کیجئے؟
(A) سایہ (B)
مایہ
(C) شکوہ (D)
دھوکہ
۷۔زندگی اے زندگی کس کا شعری مجموعہ ہے؟
(A) علی سردار جعفری (B)
جوش
(C) خلیل الرحمن اعظمی (D)
ابن انشاء
۸۔ مندرجہ ذیل شعر میں گھنا درخت سے کیا مراد ہے؟
جی
چاہتا تو بیٹھتا یادوں کی چھاؤں میں
ایسا
گھنا درخت بھی جڑسے اکھڑ گیا
(A) جنگل B))
یاد
(C) پودا (D)
خاندان
۹۔9
جی چاہتا تو بیٹھتا یادوں کی چھاؤں میں یہ مصرعہ کسی شاعر کا ہے؟
(A) خلیل الرحمن اعظمی (B)
یگانہ چنگیزی
(C) غالب (D)
شاد
۱۰۔ خلیل الرحمن اعظمی کا
تعلق کس معروف تعلیمی ادارے سے تھا؟
(A) جامعہ عثمانیہ حیدر آباد (B) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی -
(C) دارالمصنفین، اعظم گڑھ (D)جامعہ ملیہ اسلامی بوعلی
۱۱۔ ہم بانسری پر موت کی
گاتے رہے نغمہ ترا'' یہ کس کی غزل کا
مصرعہ ہے؟
(A) غالب (3) خلیل الرحمن اعظمی
(C) یگانہ چنگیزی (D)
عطا کا کوی
۱۲۔ ان میں سے کسی شاعر کا
تعلق علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی سے رہا؟
(A) جوش ملیح آبادی (B)
جمیل مظہری
(C) مجاز لکھنوی (D)
یگانہ چنگیزی
۱۳۔ ان میں خلیل الرحمن
اعظمی کا مجموعہ کون ہے؟
(A) شمال اور جنوب (B)
جنوب اور شمال
(C) شمال اور مشرق (D)
نیا عہد نامہ
۱۴۔ خلیل الرحمن اعظمی کی
پیدائش کب ہوئی؟
1926(A)ء 1927 (B)
1928(C) 1929(D)
۱۵۔ ”اے آسماں! اے آسماں
دائم رہے سایہ ترا؟ یہ کس کا مصرعہ ہے؟
(A) یگانہ چنگیزی (B)
غالب
(C) خلیل الرحمن اعظمی (D)
ناسخ لکھنو
۱۶۔ خلیل الرحمن اعظمی کی
وفات کب ہوء
1978(A) 1977
(B)
1979 (C) 1975
(D)
اشعار
کی تشریح
یاروں نے خوب جاکے زمانہ صلح کی
میں ایسا بددماغ یہاں بھی کچھڑ گیا
تشریح۔ یہ شعر خلیل الرحمٰن
اعظمی کی غزل سے ماخوذ ہے اس شعر میں شاعر نے بیان کیا ہے کہ میرے دوستوں نے زمانہ
اور زمانہ کے لوگوں سے صلح کر لی لیکن میں ایسا بد دماغ اور بے وقوف نکلا کہ زمانہ
اور
زمانہ کے لوگوں سے صلح کرنے میں پچھڑ گیا۔
اب
کیا بتائیں کیا تھا خیالوں کے شہر میں
بنے
سے پہلے وقت کے ہاتھوں اجڑ گیا
تشریح۔ یہ شعر خلیل الرحمن اعظمی کی غزل سے ماخوذ ہے۔
اس شعر میں شاعر نے بیان کیا ہے کہ میرے خیالوں میں نہ جانے کیا بسا تھا۔ اس کا
مجھے احساس ہی نہ تھا۔ اس لئے کہ خیالوں میں بسنے سے پہلے وقت کے ہاتھوں اجڑ گیا۔
.jpg)
0 Comments